عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہی سے دوچار کر دیا، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہی سے دوچار کر دیا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزرا کا اجلاس ہوا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو وفاقی وزرا نے اپنی کارکردگی پر بریفنگ دی۔
اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہی سے دوچار کیا لیکن ہمیں ہر صورت میں عوام کو ریلیف دینا ہو گا۔
Load/Hide Comments