Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

بھاولپور کو 05 سال کیلئے ٹیکس فری زوں قراد دیا جائے،بھاولپور فیڈریشن آف ٹریڈیونین کا مطالبہ

بھاولپور (امجد محمود بھٹی سے ) بھاولپور فیڈریشن آف ٹریڈیونین اور اس کے ملحقہ یونیز NGO کا ایک اجلاس زیر صدرات واصب ابراہیم غوری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ہو ا جس میں چوہدعری فقیر محمد، محمد صدیق سندھی،خواجہ عبیداللہ، شیخ مقبول حسین سماجی کارکن لقمان ریاض، عمران حسین انصاری، نائب صدر مرکزی انجمن تاجران مچھلی بازار امجد محمود بھٹی نے خطاب کیا،سیکرٹری جنرل گل شیر خان نے مزدوروں کی فلاح و بہبود کے متطلق اجلاس کو بتایا اور شگاگو کے مزدوروں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور مزدور اتحاد پر ضرور دیا۔ بعد اجلاس صدر واصب ابراہیم غوری ایڈووکیٹ نے حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔ آخر میں گل شیر خان نے قراردادیں پیش کیں جس کو متفیقہ طور پر منظور کیا گیا
1۔ پی ٹی سی ایل ڈسپنری بھاولپور عرصہ دارز سے ڈاکٹر کے بغیر کام کر رہی ہے جسکی وجہ سے ادویات کی فراہمی نہیں ہو رہی ہے۔ پی ٹی سی ایل کے ورکرز / پنشزشدید مشکلات کا شکار ہے۔ ڈسپنسری میں ڈاکٹر اور مستند ڈسپنز تعینا ت کیا جائے اور معیاری ادویات فراہم کی جائیں۔
2۔بھاولپور میں بندتجارتی ادرے بحال کیے جائیں۔
3۔ انجمن سازی کے بنیادی حق کو تسلیم کیا جائے
4 سوشل سکیورٹی کی بھاولپور شہر میں مزید ڈسپنریاں بنائی جائے
5۔ بھاولپور کے مزدور رہنماوں کو مختلف بورڈوں میں نمانیدگی دی جائے
6۔ بھاولپور کو 05 سال کیلئے ٹیکس فری زوں قراد دیا جائے تاکہ بھاولپور میں صنعتیں لگائی جائیں اور بے روزگاری ختم ہوسکے۔
7۔ مہنگائی کے نتاسب سے مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کیا جائے
8۔بھاولپور میں لیبر ہال اور لیبر کانونی تعمیرکیا جائے
9۔صنعتی تعلقات کے قانون مجریہ 1969 کو اس کی اصل حالت میں بحال کیا جائے۔
عدالتی فیصلہ کے مطابق 2005 میں ریٹائیر ہونے والی پی ٹی سے ایل کے ورکرز کو E.O.B.I کے رجسٹریشن کارڈ جاری کیے جائیں
11۔ ادادوں میں سیاسی مداخلت بند کی جائے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com