بہاولپور ہارئی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2022،2023,چیرمین الیکشن بورڈ محمدطاہر سیعد رامے نےنتائج کا اعلان کر دیا
بہاول پور(واصب ابراہیم غوری سے ) بہاول پورہارئی کورٹ بارایسوسی ایشن الیکشن2022-23 ‘انتخابا ت خوش اسلوبی سے ہوئے سارا دن گما گمی رہی ‘بھاولپور ڈویژن کی تمام تحصیل بو ڈسڑکٹ بار اسوسی اشین سے وکلاءحضرات نے اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلیئے شرکت کی چیرمین الیکشن بورڈ بہاول پورہارئی کوررٹ بار ایسوسی طاہر سعید رامے کے مطابق بہاول پورہارئی کورٹ بارایسوسی ایشن کے الیکشن میں عہدہ صدارت کے لئےاے آراورنگ زیبب ایڈووکیٹ 1406 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے
جبکہ محمد یحیی خان ایڈوکیٹ امیدوار برائے صدرات نے1100 حاصل کر سکے
جنرل سیکریٹری کے عہدہ کیلئے تین امیدوارن نے حصہ لیا سید فیصل بخاری ایدووکیٹ نے 1070 ووٹ لے کر میدان مار لیا جبکہ ان کے مد مقابل طاہرجتوئی807 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رائے اور ملک عامر چنٹر ایڈوکیٹ’ نے628 ووٹ حاصل کیے اورتیسرے نمبر پر رہئے جبکہ نائب صدر بھاولپور سیٹ کے لئیے رئیس قیوم ایڈووکیٹ اور مظہر محمود خان ایڈووکیٹ پپہلے ہی بلا مقابلا منتخب ہو چکے ہیں جن کے عہدے کی معیاد 6،6ماہ ہے
رحیم یار خان نائب صدر کی سیٹ کے لیے میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ اور جام ریاض احمد کانگا ایڈووکیٹ بھی6،6 ماہ ،بھاولنگر کی نائب صدر کی سیٹ پر میاں محمد عمران ایڈووکیٹ لودھراں کی سیٹ پر طیفل ٹھاکرایڈووکیٹ پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں
جوائنٹ سکرٹری کے لیے ملک فلک شیر گرواں ایڈووکیٹ فانس سیکرٹری کے لیے چوہدری محمد اظہر ایڈووکیٹ لابریری سیکریٹری کے عہدہ کے لئے ڈاکٹر میاں محمد اظہرایڈوکیٹ اور ممبر ایگز یکٹو کیلئے جام محمد افضل ایڈووکیٹ ندیم اکرم واہلہ ایڈووکیٹ اطہر باری ایڈووکیٹ اور محمد اکرام ہنجر ایڈووکیٹ پہلے ہی بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں