Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

 شوگرکےمریضوں کیلئےکھانا کھانےکےبہترین اوقات

یوتھ ویژن نیوز : نیدرلینڈز میں ہوئی ایک تحقیق میں ذیابیطس ٹائپ 2 والے مریضوں کیلئے کھانے کا بہترین معمول واضح کیا گیا ہے جس سے خون میں شوگر کی سطح متوازن (کم) رہ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فالج کی وہ نشانیاں جن سے آپ لاعلم ہیں
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز میں ماسٹریشٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے محققین کا اپنے مطالعے میں کہنا تھا کہ صبح 7 بجے ناشتہ اور پھر رات کے 9 بجے ہلکا پھلکا کھانا، یہ کھانے کے درمیان 14 گھنٹے کا وقفہ اگر معمول بنا لیا جائے تو ٹائپ 2 ذیابیطس مریضوں کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے۔


ماہرین کا کہنا تھا کہ دو وقت کے کھانے کے درمیان 14 گھنٹے کے وقفے سے جسم روزے کی حالت میں پہنچ جاتا ہے جس کے نتیجے میں خون میں شوگر کی مجموعی سطح کم ہوجاتی ہے۔
علاوہ ازیں اس تحقیق کے نتائج پچھلی تحقیق کے ساتھ بھی مطابقت رکھتے ہیں جس میں ثابت کیا گیا تھا کہ2 خوراکوں کے درمیان کم مدت کا وقفہ بھی جیسے8 گھنٹے، موٹاپے کے شکار لوگوں میں چربی جلانے اور انسولین کی حساسیت کو بہتر بنانے کا باعث ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے وٹس ایپ کے مبادل اپنی ایپ "بیپ”کا اجراء کردیا
تاہم اس بات کا خیال رہے کہ ایسے افراد کو اپنی خوراک میں اہم تبدیلیاں کرنے سے پہلے طبی پیشہ ور افراد یا رجسٹرڈ ماہرِ غذا سے مشورہ کرنا چاہیے۔ وہ آپ کی انفرادی ضروریات اور صحت کی موجودہ حالت کی بنیاد پر ہدایت فراہم کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com