روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان

سیاستدان کےدروازے بات چیت کےہمیشہ کھلےہوتے ہیں،عمران خان

یوتھ ویژن نیوز (یاسر ملک سے )عمران خان نے کمرہ عدالت میں غیررسمی گفتگو  بھی کی ۔ صحافی نے سوال پوچھا کہ  مریم نواز کو پاسپورٹ واپس مل گیا کیا کہیں گے؟  جس پر عمران خان نے کہا یہ واضح ہو گیا ہے اس ملک میں رُول آف لا نہیںایک اور صحافی کی جانب سے پوچھا گیا آپ کی طاقتور لوگوں سے بات چیت کی خبریں ہیں جس پر سابق وزیراعظم نے کہا سیاستدان بات چیت کیا کرتا ہے مگر مجرموں سے بات نہیں ہو گی۔ سیاستدان کے بات چیت کے دروازے ہمیشہ کھلے ہوتے ہیں۔ مجھ پر صرف ایک کیس باقی رہ گیا ہے جو اس حکومت نے نہیں بنایا۔ بس یہ کیس مجھ پر بننا باقی ہے کہ چائے میں روٹی ڈبو کر کیوں کھاتا ہوں۔ 

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی معافی قبول کرلی

ایک اور سوال کیا گیا کہ خان صاحب  آپ فائنل کال کب دے رہے ہیں ؟ لوگوں کو کتنا انتظار کرنا پڑے گا۔ جس پر عمران خان نے کہا زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔

صحافی نے سوال کیا آپ کہتے ہیں سچ بول نہیں سکتا ، آپ جیسا بہادر شخص سچ بولنےس سے کیوں کترا  رہا ہے ؟ عمران خان نے جواب دیا ”جب بات چیت چل رہی ہو تو عقلمندی یہی کہ ایسا کوئی بیان نہ دیا جائے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com