روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام

عملی سیاست حقیقی ترقی اور فلاحی معاشرے کی تعمیرہے،احمد ندیم اعوان

کراچی ( محمد افضل سے) اللہ اکبر تحریک کراچی کے صدر احمدندیم اعوان نے کہا ہے کہ ہم عملی سیاست میں حقیقی ترقی اور فلاحی معاشرے کی تعمیر کے لیے میدان میں آئے ہیں۔ ہماری سیاست کا ہدف عوام کےمسائل کو اس کی دہلیز پر حل کرنا ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں کرسی کے نشان پر کھڑا ہمارا ہرامیدوار باکردار، دیانتداراور خدمت گزار ہے۔ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی عہدے داران کے اہم اجلاس سے زونل دفتر گلشن اقبال میں خطاب کرتے ہوئے احمدندیم اعوان کا کہنا تھا کہ ہم نے کبھی نفرت اور تفرقے کی سیاست نہیں کی اور نہ ہی ایسی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔ انسانیت کی خدمت ہمارا مشن ہے۔ اللہ اکبر تحریک کےامیدوار اور کارکنان پرامن ماحول میں خدمت کا جذبہ لے کر اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریں ۔عوامی مسائل کو مقامی سطح پر حل کرنا ضروری ہے۔ماضی میں ہم نے اختیارات واقتدارنہ ہونے کے باوجود علاقائی مسائل کو حل کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا۔ ان شاءاللہ مستقبل میں بھی اپنا کردار ادا کریں گے۔ بلدیاتی اداروں کی کارگردگی پر گفتگو کرتے ہوئےاحمد ندیم اعوان کا کہنا تھا کہ حالیہ ہونےوالی بارش سے تباہی اور حکمرانوں کی نااہلی سب کے سامنے ہے۔ کئی ہفتےگزرنے کے باوجود کراچی کی عوام اب بھی صفائی کے ناقص انتظامات کا سامنا کررہی ہے۔ مچھروں کی افزائش سےعوام کو صحت کے مسائل کا سامنا ہے۔ ہمیں عوام کے مسائل حل کرنےکے لیے آپس کی رنجشیں بھلا کر خدمت خلق کا جذبہ لے کر عوام کی خدمت کرنا ہوگی۔ ہم خدمت عبادت سمجھ کرکرتے ہیں ۔ہماری سیاست ہی خدمت انسانیت ہے۔ ہم وطنوں کی مشکل وقت میں مددکےلیے اللہ اکبر تحریک والے ہی مدد میں سب سے آگے تھے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com