صوبہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لودھراں میں فوری ایکشن
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لودھراں دلشاد احمد نے وزیر مملکت عبدالرحمٰن کانجو کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 جون کو وضاحت کیلئے طلب کر لیا ہے. وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو نے امیدوار کی انتخابی مہم میں شرکت کی جو کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے.
Load/Hide Comments