گپی گریوال دیگر معروف بھارتی فنکاروں کی کرتار پور آمد

یوتھ ویژن :دیگر معروف بھارتی فنکاروں کے ہمراہ معروف اداکار گپی گریوال کرتارپور پہنچ گئے۔
پاکستانی اداکار افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی، اور فلم ڈائریکٹر سید نور اور شیخ عابد نے مبینہ طور پر کرتار پور میں بھارتی فنکاروں کا استقبال کیا۔
اس موقع پر پاکستان اور بھارت کے زائرین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی اور حاضرین نے پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔
6G نیٹ ورک کی تیاری میں اہم پیشرفت
کرتار پور کے دورے کرنے والے دیگر ہندوستانی فنکاروں میں بنوں ڈھلن، کرم جیت انمول، تنو گریوال، حشنین چوہان، جمی شرما، یگراج سنگھ، بی این شرما، اور امردیپ گریوال شامل ہیں۔
دربار صاحب کرتار پور میں اگپی گریوال سمیت دیگر بھارتی فنکاروں نے سر جھکائے۔ خیال رہے کہ کئی بھارتی اداکار پہلے بھی دربار صاحب کرتارپور جا چکے ہیں۔
Load/Hide Comments