5 ہزار والے نوٹ بند ہونے والے ہیں؟
یوتھ ویژن نیوز : وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پانچ ہزار کے کرنسی نوٹوں پر پابندی کا جعلی نوٹیفکیشن جعلی ہے۔
رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے پانچ ہزار کے کرنسی نوٹوں پر پابندی کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا ہے۔ وزرات خزانہ کا کہنا ہےکہ نوٹ بندش کا وزرات خزانہ نے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے جس میں پانچ ہزار کے نوٹوں کے استعمال پر 30 ستمبر 2023 سے پابندی کا بتایا گیا ہے
Load/Hide Comments