بھارت نے ستلج میں ہریکے ہیڈ سے مزیدپانی چھوڑدیا پی ڈی ایم اے کی ورننگ جاری
یوتھ ویژن نیوز : بھارت نے ستلج میں ہریکے ہیڈ مزیدپانی چھوڑدیا پی ڈی ایم اے کی ورننگ جاری
بھارت کی طرف سےردیائے ستلج میں ہریکے ہیڈ سے مزید 2 لاکھ 70 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیاگیا ہے
تفیلات کے مطابق بھارت میں حسینی والا فیروز ہیڈ ورکس پر 2 لاکھ 50 ہزار کیوسک پانی پہنچ گیاجو ہیڈ گنڈا سنگھ سے پاکستان میں داخل ہو جائے گا
یہ بھی پڑھیں:روپے کی گرتی قدرسےاغواکارپریشان، تاوان ڈالروں میں مانگنے لگے
ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر شام تک اڑھائی لاکھ سے اوپر کیوسک پانی جائے گا
سیلابی صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے ، ھائی درجے کا سیلاب آنے کا خدشہ ۔
Load/Hide Comments