بھاولپورٹی ایم اے عملے کی غفلت کے باعث موٹرسائیکل سوار نوجوان کا بازو ٹوٹ گیا

بہاولپور: انتظامیہ ذمہ داری ادا کرنے کیلئے کسی جان لیوا حادثے کی منتظر
انتظامیہ کی نااہلی کے باعث موٹر سائیکل سوار نوجوان کا بازو ٹوٹ گیا۔
نوجوان کے سر پر بھی چوٹیں آئیں۔ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
حادثے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی
گورنمنٹ سٹاف ٹریننگ کالج ریلوے اسٹیشن کے پاس حادثات معمول
گٹر کا ڈھکن نہ ہونے سے کئی طالبات اور شہری زخمی
انتظامیہ کو کئی بار نشاندہی کے باوجود گٹر کے ڈھکن نہیں لگائے گئے۔ شہری
شہریوں کا ڈپٹی کمشنر بہاولپور سے نوٹس لینے کا مطالبہ
Load/Hide Comments