بھاولپورہائی کورٹ بارایسوسی ایشن میں پاسپورٹ آفس کے قیام کا نوٹیفکشن جاری
بھاولپور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں پاسپورٹ آفس کا قیام۔ نوٹیفکیشن جاری۔ جلد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور میں پاسپورٹ آفس اپنا کام شروع کر دے گا۔
بھاولپور پاس پورٹ آفس انچاچ کو ہداہات جاری کی گئی ہیں کہ تمام تر سہولیات کو مہیا کرتے ہوئے ہائی کورٹ بار ایسویشن ایشن کے پریمسیز میں اپنا کاونٹر قاٰئم کرے
Load/Hide Comments