چکن اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں استحکام
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں چکن اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا۔
لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 603 روپے جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت402روپے فی کلو رہی۔
اس کے علاوہ فارمی انڈوں کی قیمت255روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
Load/Hide Comments