سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ساتھ ہزاروں روپے کی کمی
یوتھ ویژن نیوز : کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 4 ہزار500 روپے ہو گئی۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار858 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 75 ہزار 326 روپے ہو گئی
Load/Hide Comments