Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

اوورسیز پاکستانیوں نے جون کے دوران 2.2 ارب ڈالر بھیجے, رپوٹ جاری

یوتھ ویژن نیوز : مالی سال 22-2021 کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال ترسیلات زر میں15.9فیصد کی کمی سامنے آئی ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں نے جون کے دوران 2.2 ارب ڈالر بھیجے۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 23-2022 میں ترسیلات زرکی میں مد27ارب ڈالر موصول ہوئے۔

یوتھ ویژن نیوز کے مطابق کہ مالی سال 22-2021 میں مجموعی ترسیلات زر 31 ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوئے تھے۔ جون 2023 میں کارکنوں کی ترسیلات زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر 3.9 فیصد اضافہ ہوا۔

جون 2023 میں ترسیلات زر میں 27 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور 2 ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، جون 2022 میں ترسیلات زر کی مد میں 2 ارب 80 کروڑ ڈالر موصول ہوئے تھے۔مالی سال 2023 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں مجموعی طور پر 27.0 ارب ڈالر موصول ہوئے جو مالی سال2022کے مقابلے میں 13.6 فیصد کمی ہے۔ جون 2023 میں ترسیلات زر کی آمد کے اہم ذرائع میں سعودی عرب (515.1 ملین ڈالر)، برطانیہ (343.0 ملین ڈالر) متحدہ عرب امارات (324.7 ملین ڈالر)، اور امریکا (272.3 ملین ڈالر) شامل ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com