سونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی
یوتھ ویژن نیوز : سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سونے کی قیمت میں فی تولہ 5000 روپے کے اضافہ ہوگیا۔ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔
تفصیلات کےمطابق سونا فی تولہ 5000 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ۔ 10 گرام سونے کی قیمت 4288 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 900 روپے ہوگئی ۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 12 ڈالر کے اضافے سے 1982 ڈالر کی سطح پر آگیا
Load/Hide Comments