Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

اٹلس ہنڈا کے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

یوتھ ویژن نیوز:  اٹلس ہنڈا نے  پاکستانی لوئرمڈل کلاس شہریوں کو ماہ رمضان کا تحفہ موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں پیش کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے عوام پر بجلی گرا دی،صارفین پر3.23 روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری

رپورٹ کے مطابق   ہنڈا  کی جانب سے  صارفین پر بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کا بوجھ  لاد دیا گیا ہے.  نئی قیمتوں کے بعد ہنڈا سی ڈی 70 اسٹینڈرڈ نئی قیمت  ایک لاکھ49 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے جبکہ ہنڈا سی ڈی 70 ڈریم  کی نئی قیمت  اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 60 ہزار 900روپے  ہے۔ ہونڈا پرائڈر 100 سی سی کی قیمت اضافے کے بعد اب 1 لاکھ 97ہزار 900 ہوگی ہے

اسی طرح سی جی 125 کی قیمت  اضافے کےبعد اب 2لاکھ 22ہزار900 روپے ہوگی۔ ہنڈا سی جی 125 سپیشل ایڈیشن کی قیمت  اضافے کے بعد 2 لاکھ 65ہزار900 روپے ہوگئی ۔ اسی طرح ہنڈا سی بی 125 ایف کی قیمت  اضافے کےبعد 3 لاکھ 65 ہزار 900 روپے ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں: لاہورہائیکورٹ نے غداری کےقانون کی شق 124 کو آئین سےمتصادم قراردیدیا

جبکہ ہنڈا سی بی 150 ایف کی قیمت  اضافے کے بعد 4لاکھ 58ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ سی بی 150 ایف سپیشل ایڈیشن اضافے کے بعد 7لاکھ 62ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com