عمران خان نےلاہور میں اپنے کھلآڑی میدان میں اتاردیے،ٹکٹ فائنل
یوتھ ویژن نیوز : عمران خان نے پنجاب میں ہونے والے انتخابات کیلئے اپنے کھلاڑی میدان میں اتار دیے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو تیاری شروع کرنے کی ہدایات
میاں محمود الرشید کو پی پی 168، میاں اسلم اقبال کو پی پی 170، حماد اظہر کو پی پی 125، مراد راس کو پی پی 160 کے حلقے سے میدان میں اتارا جائے گا۔
یاسر گیلانی کو پی پی 144 شاہدرہ سے پارٹی ٹکٹ جاری کیا جائے گا۔ فاروق خان، ملک وقار، منصب اعوان، میاں عباد فاروق، قیصر بٹ،
عبدالکریم خان، وسیم قادر، مہر وسیم اور وسیم قادر کو پارٹی ٹکٹ دے کر میدان میں اتارا جائے گا۔
اس کے علاوہ میاں اکرم عثمان، علی بابا گلہ، یوسف میولدھر، چوہدری یوسف،، علی وڑائچ، حافظ فرحت،ظہیر عباس کھوکھر، ندیم بارابھی انتخابی میدان میں اتریں گے۔
Load/Hide Comments