آصف علی زرداری کی وزیر اعظم ہاؤس آمد،شہباز شریف سے ملاقات
یوتھ ویژن نیوز (ثاقب غوری سے )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر جناب آصف علی زرداری کی وزیر اعظم ہاؤس آمد۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جناب آصف علی زرداری کا وزیر اعظم ہاؤس پہنچنے پر استقبال کیا۔
جناب آصف علی زرداری کی وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور عوامی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال ۔
Load/Hide Comments