عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا
قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے مہم کے معاملےپر چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے اہم فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت سے مشاورت کی،مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ عمران خان سیاسی جلسوں میں براہ راست شرکت کی بجائے وڈیو لنک سے شریک ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان نے کہا کہ میری زندگی کو خطرات لاحق ہیں،ان خطرات میں میری جان بھی جا سکتی ہے۔
Load/Hide Comments