شہر کی خوبصورتی اور شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام صلاحیتیں وسائل بروے کارلائے جارہے ہیں۔ میاں اعجاز عامر

رحیم یارخان( شمیل مرزا سے)چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں اعجاز عامر نے کہا ہے کہ وسائل کی کمی‘ ٹریفک وسیوریج کے مسائل‘ کھلے مین ہول‘ سیوریج ..مزید پڑھیں