روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی

اپوزیشن نے ایم کیو ایم کے مطالبات تسلیم لیے

اسلام آباد:(عمران قذافی سے ) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے اپوزیشن نے حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے اہم مطالبات مان کر لیے ہیں۔

ذرایع سے ملنے والی خبر کے مطابق ایم کیو ایم اور مسلم لیگ(ن)  کے رہنماؤں کے درمیان اتوار کی شب اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات ہوئی جس میں تحریک عدم اعتماد پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مسلم لیگ کے وفد میں احسن اقبال، رانا ثنااللہ، ایاز صادق اور سعد رفیق شامل تھے جبکہ ایم کیو ایم کی جانب سے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، وسیم اختر، عامر خان اور دیگر شریک ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مسلم لیگ نےایم کیو ایم کے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ آپ کے تمام مطالبات صوبہ اور وفاق میں جائز ہیں جسے متفقہ طور پر دور کرنے پر بھی مشاورت کی گئی۔

دونوں جماعتوں کے رہنمائوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے تجویز دی کہ  تحریک کی کامیابی کی صورت میں انتقام کی سیاست سے گریز کیا جانا چاہئے۔ایم کیو ایم کا وفد پیر کی صبح مسلم لیگ ق کے رہنمائوں سے بھی ملاقات کرے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com