روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام

پراپرٹی کاروبار میں لین دین کا تنازع: بروکر نے ایجنٹ کی گاڑی و موٹرسائیکل جلا ڈالی

کراچی:(قاری عاشق سے ) پراپرٹی کے کاروبار میں لین دین کے تنازعے پر بروکر نے پراپرٹی ایجنٹ کی گاڑی اور موٹرسائیکل نذر آتش کردی۔ تفصیلات کے مطابق پراپرٹی کے کاروبار میں مبینہ تنازع سات سال قبل ہونے والی لین دین سے شروع ہوا، جس کا اعتراف متاثرہ شہری انعام الحق نے بھی کیا۔

انعام الحق نے سعید آباد میں تھانے میں واقعے کا مقدمہ درج کرا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ یونس بروہی سے 7 سال قبل تک پراپرٹی کے کام میں لین دین تھا، مگر اب بروکر کے کوئی پیسے میری طرف نہیں نکلتے اس کے باوجود بوکر نے مجھے دھمکیاں دیں اور ماضی میں بھی مجھ سے ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد وصول کرچکا ہے۔

مدعی نے کہا کہ کل یونس بروہی اچانک میرے گھر کے باہر آیا اور ایک کتا باندھا، مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دی اور چلا گیا، بعدازاں رات 4 بجے میری گاڑی اور موٹر سائیکل آگ لگ گئی، گیٹ سے پتہ کیا تو یونس بروہی آیا تھا۔ مدعی نے اپیل کی کہ یونس بروہی کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com