مہوش حیات کی واش روم میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
تمغہ امتیاز ایوارڈ یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے باتھ روم ڈانس کی ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی۔
اداکارہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ باتھ روم میں ڈانس کررہی ہیں، تاہم ویڈیو وائرل ہوئی تو صارفین نے انھیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ’ہارٹ بریک اینیورسری۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے عقب میں واش روم کا شاور والا حصہ ہے۔
Load/Hide Comments