Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

کپل شرما کانریندرمودی کو ٹوئٹ میں ٹیگ کرنا 9 لاکھ کاپڑگیا

بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما کا کہنا ہے کہ انہیں بھارتی وزیراعظم سے سوال کرنا اور انہیں ٹیگ کرنا 9 لاکھ کا پڑا تھا۔

کپل شرما نے نیٹ فلیکس پر اپنے آنے والے شو I’m Not Done Yet کا کلپ انسٹاگرام پر شیئر کیا جس میں انہوں نے نریندر مودی کو کی گئی ٹوئٹ کی کہانی سنائی۔

بھارتی کامیڈین نے بتایا، کہ وہ اکثر نشے کی حالت میں ٹوئٹ کر دیتے ہیں، جس کے بارے میں خبریں بن جاتی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ 2016 میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ انہوں نے رات گئے ایک ٹوئٹ کی جس میں بھارتی وزیراعظم کو ٹیگ کر دیا۔

یکن وہ اس ٹوئٹ کے فورا بعد مالدیپ بھاگ گئے، اور وہاں کئی 8،9 دن قیام کیا، انہوں نے بتایا کہ میں نے ہوٹل انتظامیہ سے کہا کہ مجھے ایسا کمرہ چاہیے جہاں کوئی انٹرنیٹ نہ ہو، تا کہ وہ ان سب سے بھاگ سکیں۔

کپل شرما نے کہا کہ لیکن اس کا خرچہ انہیں لاکھوں میں پڑ گیا جتنا ان کی زندگی بھر کی تعلیم میں نہیں لگا ہو گا۔ کپل شرما نے ٹوئٹر سے بھی شکایت کی، انہیں ایسا فیچر متعارف کرانا چاہیے جس میں صارفین کو بتایا جائے کہ یہ ٹوئٹ نشے کی حالت میں کی گئی ہے اس لیے زیادہ سنجیدہ نہ لیا جائے۔

یاد رہے 2016 میں کپل شرما نے ایک ٹوئٹ کی تھی، جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ ہر سال 15 کروڑ سے زائد ٹیکس ادا کرتے ہیں، لیکن انہیں پھر بھی اپنا آفس بنوانے کے لیے ممبئی کے میونسپل آفس کو 5 لاکھ رشوت دینی ہو گی، اس کے ساتھ ہی کپل نے ایک اور ٹوئٹ کی اور نرندر مودی سے پوچھا کہ کیا یہی ہیں آپ کے اچھے دن؟

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com