Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپورمیں خواتین طالبات کےساتھ جنسی ہراسگی اورمنشیات کےاستعمال کےالزمات پرجسٹس سردا محمد سرفزارڈوگرتحقیتی ٹربیونیل مقرر

یوتھ ویژن نیوز : حکومت پنجاب (ہوم ڈیپارٹمنٹ) نے بروئے نوٹیفیکیشن نمبر SO(Judicial-III)0-4/2023  مورخہ24-8-2023 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں خواتین طالبات کے ساتھ جنسی ہراسگی اور منشیات کے استعمال کے سنگین الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک رکنی ٹربیونیل جناب جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر، فاضل جج لاہور ہائی کورٹ لاہور کو مقرر کیا ہے۔ ٹربیونل ہذا نے مذکورہ بالا الزامات کی تحقیقات کا آغاز امروز28-8-2023 بمقام وائس چانسلر سیکرٹریٹ بغداد الجدید کیمپس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں کردیا ہے۔

لہٰذا ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر مذکورہ بالا تحقیقات کی بابت کسی شخص کے پاس کوئی اطلاع، شواہد ہوں یا کوئی شخص مذکورہ بالا جنسی ہراسگی اور منشیات کے استعمال کا متاثرہ فریق ہو، وہ فاضل ٹربیونل کے روبرو صبح9:00 بجے سے شام5:00 بجے تک بمقام مذکورہ بالا ذاتی طور پر پیش ہو کر یا واٹس ایپ نمبر0344-0003331یا ای میل ایڈریس tribunal.iub@gmail.comپر24 گھنٹے اندر پانچ یوم رابطہ کرسکتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com