Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے

روپے کی گرتی قدرسےاغواکارپریشان، تاوان ڈالروں میں مانگنے لگے

پشاور میں پولیس نے ارمڑ کے علاقے سے 15 اگست کو ایک مغوی بازیاب کرایا جس کے لیے دو لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا

ملک میں ڈالر کی قیمت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ایسے میں اغواکاروں نے بھی پاکستانی کرنسی کی بجائے ڈالر کی ڈیمانڈ شروع کر دی ہے

پشاور کی او پی ایف کالونی سے 5 اگست کو ایک نوجوان تفصیر علی کو اُس کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔ اغوا کاروں نے اگلے روز مغوی کے گھر والوں کو کال کر کے 2 لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ ہوا

پولیس نے مسلسل 10روز کی کوشش کے بعد مغوی کو نواحی گاؤں ارمڑ سے بازیاب کیا جہاں اسے ایک خالی گھر کے کمرے میں زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا تھا

ایس پی رورل پشاور ظفر احمد نے اغوا کاروں کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی اور مغوی کو بازیاب کرکے میڈیا کے سامنے پیش کیا۔ اس کارروائی میں 4 ملزمان بھی گرفتار  کیے گئے

اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہری تفصیر علی کو اغوا کرنے کے بعد اسی کے موبائل فون سے گھر والوں کو کال کی گئی۔

ایس پی رورل ظفر احمد نے بتایا کہ اغواکاروں نے 2 لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا تھا

مغوی کے موبائل سے ہونے والے کالز میں بار بار ڈالر میں تاوان مانگا جا رہا تھا، کال ریکارڈ اور میسجز بھی ہمارے پاس وجود ہیںایس پی رورل کے مطابق تین ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے جنھوں نے پاکستانی شناختی کارڈ بنوا رکھے تھے

ان کا کہنا تھا کہ مزید تفتیش سے پتا چلے گا کہ انہوں نے پہلے بھی کوئی واردات کی ہے یا نہیں۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران اغوا کاروں دو نائن ایم ایم پستول اور گولیاں برآمد کی گئیں

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com