Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن بھاوپور نےانتخابات کےنتائیج کا اعلان کردیا

بھاولپور (یوتھ ویژن نیوز) ہائی کورٹ با رایسو سی ایشن بہاولپور کے انتخابات برائے سال 2023-24 صدر سردارعبدالباسط خان بلوچ ایڈوکیٹ 1618ووٹ لیکر کامیاب ‘ جنرل سیکریٹری طاہرمحمودجتوئی ایڈوکیٹ 1849ووٹ لیکر منتخب ‘ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن بہاول پورکے انتخابات منعقدہوئے چیرمین الیکشن بورڈ اسلم چنڑ نے نتائج کااعلان کیا

جس کے مطابق عہدہ صدارت پر محمد یحیٰ خان ایڈوکیٹ اور سردار عبدالباسط خان بلوچ ایڈوکیٹ کے درمیان جبکہ جنرل سیکرٹری کے عہدہ پر محمد رفیق ایڈوکیٹ اور طاہر محمود جتوئی ایڈوکیٹ کے درمیان ون آن ون مقابلہ تھا حتمی نتائج کے مطابق سردارعبدالباسط خان بلوچ ایڈوکیٹ 1618 ووٹ لیکر صدر جبکہ طاہرمحمودجتوئی ایڈوکیٹ 1849ووٹ لیکر جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے ۔سینئر نائب صدر بہاول پور کے عہدے پر شیخ محبوب عالم ایڈوکیٹ ، نائب صدر لودھراں کے عہدے کے لئے چوہدری دلشاد احمد ایڈوکیٹ ، نائب صدر بہاول نگر کے عہدے کے لئے اسد علی خان ایڈوکیٹ ، جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے کے لئے ذیشان تنویر دھکڑ ایڈوکیٹ ، فنانس سیکرٹری کے عہدے کے لئے محمد طفیل ٹھاکر ایڈوکیٹ ، لائبریری سیکرٹری کے لئے چوہدری محمد اظہر ایڈوکیٹ اور آڈیٹر کے عہدے کے لئے محمد اکرم ہنجرا ایڈوکیٹ بلا مقابلہ کامیاب قرار پائے ہیں۔ اسی طرح مجلس عاملہ کی پانچ نشستوں کے لئے شیخ خورشید احمد سہو ایڈوکیٹ ، سردار افضال احمد مڈاہر ایڈوکیٹ ، سعادت علی ندیم ایڈوکیٹ ، محمد عمران مسن ایڈوکیٹ اور میاں اظہار حسین چھینہ ایڈوکیٹ کو بلا مقابلہ کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ کامیابی کی خوشی میں جیتنے والے امیدواروں کے حامیوں نے پرجوش انداز میں نعرے بازی کی، کامیاب امیدواروں کو پھولوں کے ہار پہنائے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com