سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
یوتھ ویژن نیوز (عاقب غوری سے )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھنے کے بعد ایک لاکھ 55 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی ۔دس گرام سونا 430 روپے بڑھ کر 133660 روپےکا ہوگیا ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے1771 ڈالر فی اونس ہے
Load/Hide Comments