روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

شاہ رخ خان کی فلم ریلیز سےقبل ہی کامیاب،250 کروڑ کما لیے

یوتھ ویژن یوز ( ویب ڈسک ) کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے سینما گھروں میں پہنچنے سے پہلے ہی بجٹ سے زیادہ کمائی کر لی۔ رپورٹ کے مطابق جون میں شاہ رخ کی جانب سے ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ‘جوان’ کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس پر مداح پرجوش ہو گئے تھے۔

یو ٹیوب پر اس اعلان کی ویڈیو کو 29 ملین سے زیادہ ویوز ‘جوان’ کے سیٹلائٹ رائٹس فروخت ہو چکے ہیں جسے زی ٹی وی نے خریدا ہے۔ ‘جوان’ فلم کا بجٹ 180 کروڑ روپے کے قریب ہے لیکن فلم اپنے رائٹس بیچ کر 250 کروڑ کما چکی ہے۔ جس کے ساتھ یہ ریلیز ہونے سے پہلے ہی منافع بخش ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی گلوگارکا مسجدالحرام میں آذان دینے کی خواہش کا اظہار

چند روز قبل رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس، فلم کے رائٹس خریدنے میں کامیاب رہا ہے۔ نیٹ فلکس نے ‘جوان’ کے او ٹی ٹی حقوق کے لیے 120 کروڑ خرچ کیے ہیں۔ رپورٹ کی باضابطہ طور پر تصدیق نہیں ہوئی ہے لیکن اگر اس میں کوئی صداقت ہے تو یہ کمائی ‘جوان’ کے بجٹ سے زیادہ ہے۔

ساؤتھ فلم کی ہیروئن سپر اسٹار نین تارا ان کے ساتھ ‘جوان’ میں مرکزی کردار میں ہیں۔ وجے سیتوپتی اس فلم میں منفی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ تھلاپتی وجے اور دیپیکا پادوکون کے کیمیو کی بھی اطلاعات ہیں۔ ‘جوان’ کو نہ صرف ہندی بلکہ تامل، تلگو، ملیالم اور کنڑا میں بھی ریلیز کیا جانا ہے۔

یہ بھی پڑھیںِ روس:ایثیویکس کےسکول میں فائرنگ کا واقع،13 افراد ہلاک

دوسری جانب شاہ رخ خان 5 سال بعد ‘پٹھان’ فلم میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ شاہ رخ کے دیوانوں کو اس فلم کا بے تابی سے انتظار ہے لیکن ان کی آنے والی فلم ‘جوان’ کے لئے بھی مداح بے صبری سے انتظار کر رہے یں۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com