روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنےپرپاکستانی ایتھلیٹ سےمیڈل واپس لےلیاگیا

 یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک سے ) برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شرکت کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ جس پرپاکستانی ایتھلیٹ سے میڈل واپس لے لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی پہلوان علی اسد نے 57 کلو گرام کیٹگری میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ اسد علی کا روانگی سے قبل پاکستان میں ڈوپ سیمپل لیا گیا تھا۔ پاکستان میں ہونے والے ڈوپ ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ کامن ویلتھ گیمز کے دوران بھی ان کا ڈوپ ٹیسٹ کیا گیا تھا جس میں انکی رپورٹ مثبت آئی تھی

یہ بھی پڑھیں: تیسرا ٹی20؛انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلیے 222 رنزکا ہدف

اسد علی کا اے سیمپل مثبت آنے پر بی سیمپل ٹیسٹ کیا گیا لیکن یہ بھی مثبت ثابت ہوا ہے۔  پاکستانی ایتھلیٹ کو انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر اپنا مؤقف بیان کرنے کا موقع ملے گا۔ اگر ریسلر پر قوت بخش ادویات کا استعمال ثابت جاتا ہے تو اس پر 4 سال تک کی پابندی عائد کی جاسکتی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com