روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

گلوکارہ یمسہ نور کا نیا پشتو گانا”صنم جان“ریلیز

اسلام آباد : (ایف نعیم مردانوی) اُردو اور پشتو زبان کی نامور گلوکارہ یمسہ نور کا نیا پشتو گانا ”صنم جان“ گزشتہ ادنوں یو ٹیوب چینل پہ ریلیز کیا گیا جسے موسیقی سننے والے شائقین کی جانب سے بھر پور پذیرائی مل رہی ہیں۔گلوکارہ یمسہ نور نے ٹیلی فون پہ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ میرا یہ گانا ”صنم جان“ میرے سابقہ تمام گانوں سے بالکل مختلف ہے کیونکہ اِس گانے کی شاعری گائیکی اور اِس کی موسیقی پہ کافی محنت کی گئی ہے۔اِن کا کہنا تھا کہ اِس گانے کو سمسور ڈاٹ کام نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ اِس کی ڈائریکشن اور ایڈیٹنگ منتظر خان نے کی ہے اور موسیقی وقاص سٹوڈیو کی ہے۔اِنہوں نے مزید بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ اِس گانے کی عکسبندی پر بھی کافی محنت کے ساتھ کام کیا گیا ہے جس میں گلوکاری کے ساتھ ساتھ میں نے ماڈلنگ بھی کی ہے جسے سننے اور دیکھنے والوں کی جانب سے بھر پور پذیرائی مل رہی ہے اور میرے سابقہ گانوں کی طرح میرے اِس گانے ”صنم جان‘

کو بھی میرے چاہنے والوں نے سندپسندیدگی سے نوازا۔ گلوکارہ یمسہ نور کا کہنا تھا کہ میری ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ موسیقی سننے والوں کی اُمنگوں کے عین مطابق کام کروں تا کہ سننے اور دیکھنے والے میرے کام سے لُطف اندوز ہو۔ اِنہوں نے مزید کہا کہ میں نے اپنے اِس نئے گانے ”صنم جان“ کو دل کی عطا گہرائیوں سے گایا ہے اور میں اپنے سننے اور دیکھنے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے میرے سابقہ گانوں کی طرح ”صنم جان“ کو بھی پسند کیا اور میرے کام کو سراہا۔یمسہ نور نے بتایا کہ ہر شاعر کا کلام تہہ دل سے گاتی ہوں تاکہ اُس سے سننے والے لطف اندوز ہوسکے۔اِن کا کہنا تھا کہ میں نے آج تک جہاں بھی اپنی گائیکی کا مظاہرہ کیا ہے تو سننے اور دیکھنے والوں کی جانب سے بھر پور پذیرائی ملی ہیں اور آئندہ بھی کوشش کرونگی کہ اپنے چاہنے والوں کے زوق کے عین مطابق پرفارمنس پیش کروں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com