Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

بھاولپور میں مسلح افراد کا نوجوان کو کمرے میں ہاتھ باندھ کرتشدد

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ’مسلح افراد کی جانب سے کمرے میں باندھ کر ایک فرد (عورت یا مرد) کو تشدد کا نشانہ‘ بنائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
مختلف سوشل پلیٹ فارمز پر ویڈیو شیئر کرنے والوں کا دعویٰ ہے کہ ’یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل یزمان میں پیش آیا ہے،‘ تاہم یہ واضح نہیں کہ یہ ویڈیو کب کی ہے۔
ٹائم لائنز پر شیئر کیے جانے والے مناظر میں واضح ہے کہ ایک فرد کے ہاتھ باندھ کر اسے زمین پر الٹا لٹا کر رکھا گیا ہے، قریب موجود شخص پی وی سی پائپ سے اسے پیٹ رہا ہے جب کہ بستر پر آتشیں اسلحہ بھی نمایاں ہے۔ چند افراد نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ویڈیو میں جسے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ کوئی خاتون ہے۔
ویڈیو شیئر کرنے والے کچھ صارفین نے لکھا کہ ’اس طرح کے واقعات پر پولیس کارروائی نہ ہونے سے پنجاب میں فرعونیت پروان چڑھ رہی ہے۔‘
’تشدد کی ویڈیو اور اس پر سامنے آنے والے مسلسل ردعمل کے بعد پنجاب پولیس کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے اس پر کہا گیا کہ ’آئی جی پنجاب نے ڈی پی او بہاولپور کو اس افسوسناک واقعے میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔‘
پنجاب پولیس کے مطابق ’ڈی پی او بہاولپور نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com