روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔

ائی سی سی رینکنگ جاری، بابراعظم ون ڈے اورT-20 میں نمبر پربرقرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری ہونے والی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم 892 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، امام الحق 815 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور جنوبی افریقا کے رسی وین تین درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر ہیں۔

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی ہوئی جس کے بعد وہ چوتھے نمبر پر پہنچ گئے، پانچویں پر روہت شرما، چھٹے پر جنوبی افریقا کے ڈی کوک، ساتویں پر راس ٹیلر، آٹھویں پر ڈیوڈ وارنر اور نویں، دسویں پر بالترتیب جونی برسٹو اور ایرون فنچ رہے

ون ڈے بولرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پہلے، بھارت کے جسپریت بمراہ دوسرے جبکہ پاکستان کے شاہین آفریدی تیسرے نمبر پر ہیں۔

ٹی ٹوینٹی رینکنگ

آئی سی سی کی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں بابر اعظم 818 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، محمد رضوان 794 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، جنوبی افریقا کے آئیڈن مارکرام تیسرے، انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان چوتھے جبکہ پانچویں پر بھارتی بلے باز سوریا کمار یادیو رہے۔

ایرون فنچ (آسٹریلیا)، ڈیون کانوے(نیوزی لینڈ)، نکولس پوران (ویسٹ انڈیز)، سری لنکا کے پتھم نسانکا، جنوبی افریقا کے ریسی وین بالترتیب چھٹے، ساتویں، آٹھویں، نویں اور دسویں نمبر پر رہے۔ ٹی ٹوینٹی بلے بازی کی اگر بات کی جائے تو ٹاپ ففٹی میں پاکستان کے تین کھلاڑی ہیں، بابر اور رضوان کے علاوہ فخر زمان کا 43واں نمبر ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com