روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

رہنماء پاکستان تحریک انصاف ملتان شیراز خان گادھی کی صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹرعون عباس بپی سے ملاقات

ملتان (حمزہ علوی سے) رہنماء پاکستان تحریک انصاف ملتان شیراز خان گادھی کی صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی سے ملاقات۔ شیراز خان گادھی نےسینیٹر عون عباس بپی کو پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کی۔۔ روزنامہ یوتھ ویژن سے بات کرتے ہوئے شیراز خان گادھی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر عون عباس بپی کی شکل میں ایک ورکر کو عزت دے کر جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔ سینیٹر عون عباس بپی پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن ہیں اور عمران خان کے سچے سپاہی ہیں۔ انکی پارٹی کے لئے شب و روز محنت سب کے سامنے عیاں ہے اور وہ جنوبی پنجاب کے ایک ایک کارکن کو ذاتی طور پر جانتے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ محض 8 ہفتوں میں سینیٹر عون عباس بپی نےجنوبی پنجاب کے 8 مختلف اضلاع میں ورکرز کنونشن کرکے انہوں نے عمران خان کے فیصلے کو درست ثابت کر دیا ہے کہ وہ اس منصب کے لئے انہتائی موذوں اور قابل ترین امیدوار ہیں۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ پارٹی پارلیسی کے مطابق تیاری جاری ہے ۔ انشاء اللہ جنوبی پنجاب پاکستان تحریک انصاف کا قلعہ ثابت ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com