Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام سٹارٹ اپ ایکسپو آئیڈیاز2021 چیلنج کا اہتمام

بہاولپور (قاری عاشق حسین سے ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انٹرپرینیور سوسائٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام سٹارٹ اپ ایکسپو آئیڈیاز2021 چیلنج کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے نئے سماجی اور کاروباری آئیڈیازپیش کیے۔ تقریب کا افتتاح کرتے ہوئے ڈائریکٹر سٹوڈنٹس آفیئرز رضوان مجید نے کہا کہ ایونٹ میں پیش کیے گئے طلباء وطالبات کے نئے آئیڈیاز ان کی بہترین ذہنی صلاحتوں کے حامل ہیں اوروہ موجودہ دور کے سماجی و معاشی چیلنج کے مطابق قومی و عالمی مقابلے کی فضا میں بہترین کاروباری آئیڈیاز پیش کر رہے ہیں جن پر عملدرآمد کر کے قومی ترقی میں مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔ ڈائریکٹر اکیڈمکس ڈاکٹر مکشوف احمد نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ہونے والی تقریب میں بہاولپور شہر اور مضافاتی علاقوں سے طلباء کی شرکت ان کی مثبت سرگرمیوں کی طرح موجودرجحان کو ظاہر کرتی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سٹوڈنٹس آفیئرز ڈاکٹر اظہر حسین نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں 27سے زائد سٹوڈنٹس سوسائٹیز کام کر رہی ہیں اور آج کا میگا ایونٹ انٹرپرینیورسوسائٹی کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا جس میں اساتذہ اورطلباء کی شرکت انتہائی خوش آئند ہے۔ ایونٹ میں شریک طلباء وطالبات نے مختلف سٹالز پر اپنے سوشل اور بزنس آئیڈیاز پیش کیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com