واشنگٹن: کاربن ڈائی آکسائیڈ انسانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی، سائنس دانوں کے مطابق کم از کم 40 لاکھ برس کے دوران کسی بھی ..مزید پڑھیں
واشنگٹن: کاربن ڈائی آکسائیڈ انسانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی، سائنس دانوں کے مطابق کم از کم 40 لاکھ برس کے دوران کسی بھی ..مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں کئی ممالک ایسے ہیں جہاں مختلف کمپنیوں کی جانب سے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی سہولت ..مزید پڑھیں
آسٹن: ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا کی جانب سے اپنے آپٹیمس روبوٹ کے نمونے کی رُونمائی رواں برس ستمبر کے ..مزید پڑھیں
جرمن معروف کارساز کمپنی فورڈ نے جلد ہی گاڑیوں میں ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے جو مخصوس مقامات کی حدود میں داخل ..مزید پڑھیں
انسٹاگرام اور فیس بک کے مالک ادارے میٹا نے 2022 کی پہلی سہ ماہی سے متعلق رپورٹ میں ایک ارب 80 کروڑ سپیم اور دو ..مزید پڑھیں
موبائل فونز بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی نوکیا کے سی ای او پیکا لنڈبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2030 تک 6 جی ٹیکنالوجی ..مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے صوبے کے شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے ..مزید پڑھیں
اسلام آباد ( علی رضا غوری سے ) دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ کام آئی ٹی کے شعبوں میں ہو رہا ہے، چاہے ..مزید پڑھیں
سمارٹ فون خریدتے وقت خریدار جن باتوں کا سب سے زیادہ دھیان رکھتے ہیں ان میں ایک چیز بیٹری کی چارجنگ ہے اور تمام اسمارٹ ..مزید پڑھیں
چھیاسٹھ سال پرانی کار دنیا کی سب سے مہنگی کار بن گئی۔ مرسڈیز بینز نے اپنی 1955 ماڈل کی کار نیلام کردی۔ کار 28 ارب 61 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی۔ 1955 میں بنائی گئی اس کار کی دنیا کی سب سے خوبصورت کار کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ دنیا کی سب سے خوبصورت گاڑی نے نیلامی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ جرمنی میں 1955 ماڈل کی مرسڈیز بینز کو گاڑیوں کے شوقین شہری نے 28 ارب 61 کروڑ روپے میں خرید لیا۔ اس گاڑی کے صرف دو ورژن موجود ہیں جس کا نام اس کے بنانے والے چیف انجینیئر کے نام پر رکھا گیا تھا۔ کار 180 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی تھی جو اس وقت بننے والی تیز رفتار کاروں میں سے ایک تھی۔ سوتھبے کمپنی کے مطابق گاڑی پچھلے ریکارڈ سے تقریباً تین گنا زیادہ قیمت میں فروخت ہوئی۔ گاڑی خریدنے والے شہری کے مطابق مرسڈیز بینز 1955 اہم مواقع پر عوامی نمائش کے لیے دستیاب رہے گی۔ نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم کا استعمال دنیا بھر میں مرسڈیز بینز فنڈ قائم کرنے کے لیے کیا جائے گا۔ جو ماحولیاتی سائنس اور ڈی کاربونائزیشن ریسرچ کے لیے فنڈ فراہم کرے گا۔