حکومت کا پی ٹی آئی کے 700 افراد کو گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ گیدڑ بھبھکیوں سے معاملہ حل نہیں ہو گا، حکومت کا سات سو افراد کو گرفتار کرنے کا پلان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم گرفتاریوں کیلئے تیار ہیں، مارچ ہر صورت ہو گا، لاٹھی اور گولی سے معاملہ نہیں رکے گا، حکومت کو عقل کے ناخن لینے چاہئیں۔ ان کا کہنا تھا ..مزید پڑھیں