رانا ثنااللہ کی پی ٹی ائی کو دھمکی ،پانچ لوگ اِدھر اُدھر ہو گئے تو پرویز الہٰی وزارت اعلیٰ ڈھونڈتے رہ جائیں گے،

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر پارٹی اجازت دے تو پرویز الہیٰ کو آسانی سے وزیراعلیٰ نہیں بننے دیں گے ،  الیکشن والے دن پانچ لوگ اِدھر اُدھر ہوگئے تو پرویز الہٰی وزارت اعلیٰ ڈھونڈتے رہ جائیں گے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلی بار ایک شخص جیت کر بھی کہہ رہا ہے دھاندلی ہوئی ،عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے چور دروازے  سے ملاقات کی کوشش کی ، نہ ملے تو پروپیگنڈا شروع کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ..مزید پڑھیں