ڈپٹی اسپیکردوست مزاری کے وکیل عرفان قادر کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کوکہا ہے کہ ہم نے اس کیس کا بائیکاٹ کیا ہے۔ نظرثانی کی درخواست کاآئینی حق ہے۔ سپریم کورٹ سے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا کہ میرے موکل کی ہدایت ہےکہ سماعت کا حصہ نہ بنوں، سپریم کورٹ کو مداخلت کرنے کا اختیار نہیں ہے، پارلیمان ..مزید پڑھیں