حکومت ملک میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات کررہی ہے، صدرمملکت کی اقلیتی برادری کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد۔ (ثاقب ابراہیم غوری سے ):صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ حکومت ملک میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات کررہی ہے۔ ..مزید پڑھیں