پی ایس ایل 7 اسلام آباد یونائیٹڈ ہی جیتے گی، فہیم اشرف

اسلام آباد (علی رضا غوری سے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن7 میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے اسلام آباد یونائیٹیڈ کے کھلاڑیوں نے کمر کسنا شروع کردی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ جڑواں شہروں کی ٹیم ٹورنامنٹ کے ساتویں ایڈیشن میں ٹرافی ضرور اٹھائے گی۔ آل راونڈر کے مطابق اسلام آباد یونائٹڈ میں سات سے آٹھ کھلاڑی ٹیم کے ساتھ کافی عرصے سے موجود ہیں،امید ہے ٹیم تجربہ کار کھلاڑیوں کی موجودگی میں اچھا پرفارم کرے گی۔ انہوں ..مزید پڑھیں