روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل

واپڈا ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے بھاولپورمیں احتجاج

یوتھ ویژن نیوز (محمد عباس سے)آل پاکستان واپذا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین میپکو سرکل بہاولپور
گزشتہ روز کو مرکزی سیکرٹری جنرل خورشید احمد خان کی کال پر پورے ملک کی طرح بہاولپور سرکل میں بھی زونل چئیرمین شبیر احمد گجر کی قیادت میں یوم مطالبات کے سلسلے میں بھرپور احتجاج کیا گیا اور اس احتجاجی ریلی میں ملازمین نے بھرپور شرکت کی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اور ڈی۔سی چوک بہاولپور پر شرکاء نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے قائیدین نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین کو فوری مستقل کیا جائے، سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے اور فوری بھرتیاں کی جائیں اور محکمہ کو پرائیویٹ کرنے اور اس کی نجکاری کو فوری روکا جائے اور قومی اداروں اور اس کے اثاثوں کی اونے پونے فروخت کو فوری طور پر روکا جائے اور موجودہ سسٹم کو سہولیات دی جائیں بصورت دیگر اس احتجاج کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا احتجاجی مظاہرے سے زونل چئیرمین شبیر احمد گجر
زونل وائس چیئرمین جعفر اقبال ,زونل سیکرٹری شفیع شاہ, ممبر مرکزی کونسل رانا کامران بھائی,ڈویژنل چیئرمین ماڈل ٹاؤن طارق خان,ڈویژنل چیئرمین کہروڑ پکا ڈویژن راو شکیل,ڈویژنل چیئرمین حاصلپور جعفر سندھو,ڈویژنل چیئرمین احمد پور راو وکیل,ڈویژنل چیئرمین لودھراں فلک شیر بلوچ
زونل انفارمیشن سیکرٹری بہاولپور سرکل محمد افضل سپراء ودیگر نے خطاب کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com