پی ٹی آئی کا 27 مارچ کو ڈی چوک پر پاور شو کرنے کا اعلان
اسلام آباد: (مبشر بلوچ سے )پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر متوقع ووٹنگ سے دو روز قبل 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اپنے ٹوئٹر بیان میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر ایک ‘بڑے’ عوامی اجتماع کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments