وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر کی ملاقات
اسلام آباد۔ (یاسر ملک سے ):وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے ملاقات کی،ہفتہ کو ہونے والی ملاقات میں پارٹی امور پر گفتگو کی گئی۔
وفاقی وزیر حماد اظہر نے وزیرِ اعظم کو توانائی کے شعبے کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ کے ساتھ ساتھ جاری اصلاحات پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا۔
Load/Hide Comments