عوام ہوشیار! بارش سے متعلق خطرناک پیش گوئی، تعلیمی سرگرمیوں کی معطلی کا اعلان

کویت سٹی: کویتی عوام کے لیے انتباہ جاری ہوا ہے کہ ملک بھر میں شدید بارشوں کا امکان ہے جس کے پیش نظر تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت کے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج سے ملک بھر میں بارشیں متوقع ہیں جس سے مختلف علاقے متاثر ہوسکتے ہیں۔ موسم کی خراب صورت حال کے پیش نظر ملازمت کے اوقات کار بھی تبدیل کیے جاسکتے ہیں تاہم اب تک اس ضمن میں کوئی فیصلہ نہیں آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں