واٹس ایپ نے 2GB تک فائلز بھیجنے کا نیا فیچر متعارف کروادیا

مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے  مخصوص صارفین کو ایک زبردست سہولت فراہم کردی ہے۔

واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق کپمنی نے ایک نیا تجربہ کیا ہے جس میں صارفین واٹس ایپ کی مدد سے 2GB سائز تک کی فائلز  دوسرے صارف کو بھیج سکتے ہیں۔تاہم حکام کا کہنا ہے کہ یہ نیا فیچر فی الحال صرف ارجنٹائن کے کچھ  بیٹا صارفین کیلئے میسر ہے۔


اپنا تبصرہ بھیجیں