روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکل برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں تین روزہ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔

بہاول پور(علی رضا غوری سے )اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں تین روزہ سلیکشن بورڈ کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی زیر صدارت بغدادالجدید کیمپس میں اختتام پذیر ہو گیا۔ اجلاس میںبورڈ اراکین ڈاکٹر محمد افضل ، رکن صوبائی اسمبلی و ممبر سینڈیکیٹ،ڈاکٹر حمید رضا صدیقی، ممبر سینڈیکیٹ اورڈاکٹر مظہر سعید، چیئرمین بورڈ آفس بہاولپور ،رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل ، ایڈیشنل رجسٹرار عارف رموزاور مختلف جامعات سے آئے ہوئے مضامین کے ماہر شریک ہوئے۔ اجلاس میں اسسٹنٹ پروفیسر کی تعیناتی کے لیے شعبہ اینوائرمنٹل سائنسزاور بہاولپور ، بہاولنگر اور رحیم یار خان کیمپسزکے لیے لیکچرار کی تعیناتی کے لیے شعبہ پاکستان سٹڈیز، فزکس، انسٹی ٹیوٹ آف ایگرو انڈسٹری اینڈ اینوائرمنٹل، ایگرانومی، ہارٹیکلچر، پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس، پلانٹ پتھالوجی، فارسٹری رینج اینڈ وائلڈ لائف مینجمنٹ، فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سوائل سائنس، جیوگرافی، ریاضی اور اسلامک سٹڈیز کے لیے امیدواروں سے انٹرویو کیے گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com