روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے

پنجاب کی بدلتی صورتحال میں وزیراعلئی کے فیصلے

تحریر۔۔۔۔ ملک صفدر ضیاء

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 51واں اجلاس جو

4 گھنٹے جاری رھا اس طویل اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی جن میں

  • کابینہ نے پنجاب سول سرونٹس ایکٹ1974میں ترمیم کی منظوری دے دی
  • جنوبی پنجاب کے لئے ملازمتوں میں کوٹہ مختص کرنے کا تاریخ ساز فیصلہ

کابینہ نے اتفاق رائے سے جنوبی پنجاب کیلئے ملازمتوں میں 32 فیصد کوٹہ مختص کرنے کی منظوری دے دی

  • مسلم فیملی لاز آرڈیننس1961کے تحت ویسٹ پاکستان رولز میں ترمیم کی منظوری

نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کے حلف نامے میں شق شامل کرنے پر اتفاق
نکاح کے وقت دولہا دولہن کو ختم نبوتؐ پر ایمان کا حلف دینا ہوگ

  • سی پیک کے تحت کارپوریٹ فارمنگ کیلئے سرکاری اراضی لیز پر دینے کی اصولی منظوری

کارپوریٹ فارمنگ کیلئے لیز کے قواعد و ضوابط طے کرنے کیلئے وزارتی کمیٹی قائم

پنجاب بھر میں 500 سے 5 ہزار ایکڑ اراضی کارپوریٹ فارمنگ کیلئے استعمال ہوسکے

  • پنجاب میں کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کی پالیسی کو آئندہ کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت
  • پنجاب سہولت بازار اتھارٹی ایکٹ 2021 کی منظوری

پنجاب بھر میں مستقل بنیادوں سہولت بازار قائم کیے جائیں گے

سہولت بازاروں میں عوام کو سستے داموں اشیاء ضروریہ فراہم کی جائیں گی

اتھارٹی کے چیئرمین وزیراعلیٰ اور وائس چیئرمین صوبائی وزیر صنعت ہوں گے

اتھارٹی تحصیل کی سطح تک سہولت بازاروں کا دائرہ کار بڑھائے گی

  • یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے لئے سرچ کمیٹی اوراہلیت کا معیارطے کرنے کامعاملہ محکمہ قانون کے سپرد
  • کابینہ نے پنجاب ریگولرائزیشن آف سروس ایکٹ 2018 میں ترمیم کی منظوری دے دی
  • بعض محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے قواعد وضوابط میں ترمیم کی منظوری
  • عدالتی احکامات کی روشنی میں آوارہ کتوں کیلئے برتھ کنٹرول پالیسی کی منظوری
  • پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی ایکٹ 2020 کی منظوری
  • پنجاب ڈرگز رولز 2007 میں ترامیم کی منظوری
  • رواں مالی سال-22 2021کے دو ران کماڈیٹی آپریشن کو فنانشل کور فراہم کرنے کیلئے ٹیکنیکل ضمنی گرانٹ کی منظوری
  • رواں مالی سال 2021-22 کے دوران امپورٹڈ شوگر پر مارک اپ اور سبسڈی کی ادائیگی کیلئے ضمنی گرانٹ کی منظوری
  • ٹیکنیکل اور ووکیشنل اداروں کو ایک ہی پلیٹ فارم کے تحت کرنے کا اصولی فیصلہ
  • ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل کی تشکیل نو کی منظوری
  • پنجاب پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری

اتھارٹی پرائیویٹ سکولوں کو ریگولیٹ کرے گی

پرائیویٹ سکولوں کے طلبہ، والدین، اساتذہ شکایات کے ازالے کیلئے رجوع کرسکیں گے

  • پنجاب ایگزامینشن بزنس رولز 2021 کی منظوری
  • سکینڈری ایجوکیشن میں وسیلہ تعلیم پروگرام کا دائرہ کار وسیع کرنے کی منظوری
  • پنجاب کابینہ نے رواں مالی سال2021-22 کیلئے صوبے میں کفایت شعاری کے اقدامات کی منظوری دے دی
  • ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں مختلف پوسٹوں کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری
  • تمام محکموں کے ٹیلی فون آپریٹرز کی آسامیوں کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری
  • محکمہ جیل خانہ جات اور دیگر محکموں کی جانب سے اپ گریڈیشن کی سفارشات منظور
  • دیگر محکموں کی جانب سے اپ گریڈیشن کی سفارشات کو جلد کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت
  • ایس ایچ اوز کو ڈرائنگ اینڈ ڈسپرسنگ آفیسر کے مالی اختیارات دینے کی منظوری
  • پولیس میں اکاؤنٹس (سینئر کلرک بی ایس14) کی 720 آسامیوں کی منظوری
  • ان کلاسیفائڈ فاریسٹ کو پروٹیکڈ فاریسٹ قرار دینے کا فیصلہ
  • نمل جھیل کو تحفظ کیلئے وٹ لینڈ (Wetland) قرار دینے کی منظوری
  • پنجاب وائلڈ لائف پروٹیکشن، پریزویشن، کنزویشن اینڈ مینجمنٹ ترمیمی ایکٹ 2007کے تحت نایاب نسل کے پرندوں کو فرسٹ شیڈول سے تھرڈ شیڈول اور فورتھ شیڈول سے تھرڈ شیڈول میں منتقل کرنے کی منظوری
  • جوڈیشنل کمپلیکس مری کی توسیع کیلئے اراضی منتقل کرنے کامعاملہ وزارتی کمیٹی کے سپرد
  • ٹلہ ریزرو فاریسٹ کوٹلہ جوگیاں کو نیشنل پارک قرار دینے کی منظوری
  • سالٹ رینج نیچر ریزرو کمپلیکس کے قیام کی منظوری

کوٹ ادوو کے موضع گجرات میں ماڈل پولیس سٹیشن، اراضی سینٹر اور ریسکیو 1122 سٹیشن کے قیام کیلئے 4 کنال اراضی کی منتقلی کی منظوری

  • ضابطہ فوجداری سیکشن 196 کے تحت ڈپٹی کمشنر کو اختیارات تفویض کرنے کی منظوری
  • پی ایس ڈی پی اور اے ڈی پی کے تحت نیشنل پروگرام برائے امپروومنٹ آف واٹر کورسز ان پاکستان (پنجاب کمپوننٹ)فیز ٹوکیلئے سٹاف کی تعیناتی کی اصولی منظوری
  • پنجاب میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کیلئے خرید کردہ پیسٹی سائیڈ کو فوری نیلام کرنے کی اجازت
  • پنجاب لگژری ہاؤس ٹیکس رولز 2014میں ترمیم کی منظوری
    محکمہ ہائر ایجوکیشن کی ایکریڈیشن کمیٹی کے قیام کی منظوری
  • پنجاب فنانس ایکٹ 2021 کی ذیلی شق 3 میں ترمیم کی منظوری
  • پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس پر 95 فیصد استثنیٰ دینے کی منظوری
  • پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ایکٹ 1973 ذیلی شق 31 کے تحت گارنٹی اور قرضہ جات کی مقررہ حد کو بڑھانے کی اصولی منظوری

محکمہ خزانہ کو گاڑنٹی اور قرضہ جات کی حد بڑھانے کی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت

  • متحدہ علماء بورڈ کو ریگولیٹ کرنے کے لئے بل پیش کرنے کا اصولی فیصلہ
  • پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکس بک بورڈ لاہور کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2019-20 کی منظوری دی گئی
  • آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹس برائے سال 2017-18 ،2018-19 اور 2019-20 کی منظوری دی گئی
  • اجلاس میں پنجاب حکومت کی مالیاتی رپورٹ برائے سال 2018-19 کی منظوری دی گئی
  • پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے آٹو میشن فیئر کولیکشن اور بس شیڈول سسٹم کے بارے میں انفارمیشن سسٹم آڈٹ رپورٹ برائے سال 2019-20 کی منظوری
  • پنجاب حکومت کی جانب سے مالی سال 2019-20 میں کورونا کے حوالے سے ہونے والے اخراجات کی خصوصی آڈٹ رپورٹ کی منظوری
  • پنجاب کمیشن آن دی سٹیٹس آف وویمن کی سالانہ رپورٹس برائے سال 2019 اور 2020 کی منظوری
  • پنجاب بیت المال کونسل کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2019 کی منظوری
  • پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کی سالانہ آڈٹ اینڈ پرفارمنس رپورٹ برائے سال 2016-17 اور 2017-18 کی منظوری
  • پنجاب حکومت کے اکاؤنٹس کی اپروپیشن برائے مالی سال 2017-18 کی منظوری
  • پنجاب کابینہ کے 49ویں اور 50ویں اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی
  • اجلاس میں کابینہ سٹیڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے 64ویں، 65ویں، 66ویں، 67ویں اور 68ویں اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق کی گئی
  • اجلاس میں کابینہ سٹیڈنگ کمیٹی برائے قانونی امور کے 75ویں، 76ویں، 77ویں، 78ویں اور 79ویں اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق کی گئی
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com