روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا

لینڈ لائن نمبر پر بھی واٹس ایپ اکاؤنٹ بنانا ممکن ہو گیا! مگر وہ کیسے؟

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیپشن واٹس ایپ نے لینڈ لائن پر بھی واٹس ایپ اکاؤنٹ بنانے کا آپشن دے دیا۔

واٹس ایپ کی سرگرمی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب کی رپورٹ کے مطابق پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کےلیے لینڈ لائن نمبر پر بھی واٹس ایپ اکاؤنٹ بنانے کی سہولت دی ہے جو پہلے صرف موبائل، ٹبلیٹ، یا ایسی کسی جدید ڈیوائس میں میسر ہوتی تھی۔لینڈ لائن پر واٹس ایپ اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ کار نہایت آسان ہے۔

گوگل پلے اسٹور سے واٹس ایپ کا بزنس ورژن ڈاؤن لوڈ کریں اور تمام اسٹیپس فالو کریں اور نمبر کے آپشن میں لینڈ لائن نمبر ڈالیں۔

لینڈ لائن نمبر ویری فکیشن کوڈ موصول نہیں کرسکتا، چنانچہ آپ کے فون پر ایس ایم ایس آئے گا اور ایک منٹ بعد آپ کو آپشن دیا جائے گا، پھر کال کے ذریعے ویری فیکشن کوڈ موصول ہوگا۔

لینڈ لائن پر کال آنے کے بعد وہ نمبر سنیں اور موبائل پر واٹس ایپ بزنس اکاؤنٹ میں ڈالیں۔

ویری فیکشن کوڈ ڈالنے کے بعد آپ کے موبائل فون میں ایک ساتھ دو واٹس ایپ اکاؤنٹ چلیں گے، وہ بھی بغیر دو سم کارڈ لگائے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com